تحریر بین السطور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سطروں کے درمیان کی تحریر، (مجازاً) وہ مطلب جو عبارت میں مخفی ہو، ظاہراً معنی کچھ اور مطلب کچھ اور ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سطروں کے درمیان کی تحریر، (مجازاً) وہ مطلب جو عبارت میں مخفی ہو، ظاہراً معنی کچھ اور مطلب کچھ اور ہو۔ writing between lines